the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ا ننت پو ر : ا ننت پو ر ضلع میں آ ج صبح کی او لین سا عتوں میں بٹا لہ پلی منڈ ل میں ایک سڑ ک حا د ثہ میں ایک شخص ہلا ک ہو گیا ۔ بٹا لہ پلی پو لیس کے مطا بق ‘ آ ٹھ افراد ٹو یو ٹا اننوا گا ڑی میں مد ن پلی سے ا ننت پو ر رشتہ دا ر کے یہا ں جا رہے



تھے تبھی تیز ر فتا ر گا ڑی نے سا منے سے آ رہی گا ڑی کی ٹکر سے بچنے کیلئے ایک در خت کو ٹکر دے دی جسمیں ایک شخص ہلا ک ہو گیا اور دو افرا د ز خمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو اننت پو ر کے ہا سپٹل میں شریک کرا دیا گیا ہے۔ مر نے والے کا نا م ٹی رمیش با بو بتایا گیا ہے جو کہ مد ن پلی میں سپریٹنڈ نٹ کے عہدے پر فا ئز تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.